HomeStore

Wal Qalam Wama Yasturun - Tracing Quran - والقلم

Category: Islam, Quran

’والقلم ومایسطرون‘‘ کی صورت میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کو ایک خوبصورت اند از کے ساتھ ہلکے رنگ میں پرنٹ کروایا ہے۔جسے آپ اپنے قلم کے ساتھ الفاظ کے ان ہلکے نقوش کے اوپر لکھ سکتے ہیں۔

والقلم لکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟

مکمل قرآن مجید کا اپنا ذاتی قلمی نسخہ تیار ہو جائے گا۔

قرآن پاک زندگی کا ساتھی بن جائے گا۔

قرآن کے ان مقدس الفاظ کو لکھ لینے کے بعد ان ہاتھوں کو گناہوں سے بچانے کی فکر پیدا ہو گی۔

$11.46

Product image 1
Product image 2
Product image 3
Product image 4
Product image 5
Product image 6
Product image 7
Product image 8
Product image 9
Product image 10
Product image 11
Product image 12
Product image 13

Description

Category: Islam, Quran

’والقلم ومایسطرون‘‘ کی صورت میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کو ایک خوبصورت اند از کے ساتھ ہلکے رنگ میں پرنٹ کروایا ہے۔جسے آپ اپنے قلم کے ساتھ الفاظ کے ان ہلکے نقوش کے اوپر لکھ سکتے ہیں۔

والقلم لکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟

مکمل قرآن مجید کا اپنا ذاتی قلمی نسخہ تیار ہو جائے گا۔

قرآن پاک زندگی کا ساتھی بن جائے گا۔

قرآن کے ان مقدس الفاظ کو لکھ لینے کے بعد ان ہاتھوں کو گناہوں سے بچانے کی فکر پیدا ہو گی۔

Wal Qalam Wama Yasturun - Tracing Quran - والقلم | Books Paradise