HomeStore

Sindh Gher Sindhi Bashindy Aur Hukmaran - غیر سندھی باشندے اورحکمران

Pages: 192

Category: History Books

پاکستان میں موجود صوبہ سندھ کی تاریخ بہت پرانی ہے کچھ لوگ تو اسکی تاریخ کو5 ہزار پرانی بھی کہتے ہیں اورگزشتہ 5 ہزار سال سے اپنے سندھی النسل ہونے پر فخر کرتے ہیں اوراسی بنیاد پر سندھ کے باہر سے آکر یہاں آباد ہونے والوں کو غیر سندھی یا نیا سندھی سمجھ کر ان کو وہ اہمیت و حقوق دینےکے قائل نہیں ہیں جو کہ پرانے سندھیوں کو حاصل ہیں یہی وجہ ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس صوبے میں مقامی او غیر مقامی اقوام کے درمیان کبھی زہنی فکری سیاسی سماجی ہم آہنگی پیدا نہیں ہوئی

اور اسی بنیاد پرآج بھی ایک دوسرے کے لئے نفرتیں بھی پائی جاتی ہیں-

اور اسی لئے اس امرکی ضرورت محسوس ہوئی کہ سندھ کی تاریخ کو کنگھالا جائے اور دیکھا جائےکیا ویسی ہی صورت حال ہے جیسا کہ بیان کی جاتی ہے-

ضروری ہے وہ یہ ہے کہ اس تحریر ی مواد کا مقصد یہ ہے کہ سندھ میں بسنے والی کسی قوم کی تعریف یا کسی قوم پر تنقید نہیں ہے بلکہ یہ ایک تاریخی جائزہ ہے-

غیر سندھی باشندے اورحکمران

مصنف اشفاق احمد

$0.43

Original: $1.43

-70%
Sindh Gher Sindhi Bashindy Aur Hukmaran - غیر سندھی باشندے اورحکمران

$1.43

$0.43
Product image 1

Description

Pages: 192

Category: History Books

پاکستان میں موجود صوبہ سندھ کی تاریخ بہت پرانی ہے کچھ لوگ تو اسکی تاریخ کو5 ہزار پرانی بھی کہتے ہیں اورگزشتہ 5 ہزار سال سے اپنے سندھی النسل ہونے پر فخر کرتے ہیں اوراسی بنیاد پر سندھ کے باہر سے آکر یہاں آباد ہونے والوں کو غیر سندھی یا نیا سندھی سمجھ کر ان کو وہ اہمیت و حقوق دینےکے قائل نہیں ہیں جو کہ پرانے سندھیوں کو حاصل ہیں یہی وجہ ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس صوبے میں مقامی او غیر مقامی اقوام کے درمیان کبھی زہنی فکری سیاسی سماجی ہم آہنگی پیدا نہیں ہوئی

اور اسی بنیاد پرآج بھی ایک دوسرے کے لئے نفرتیں بھی پائی جاتی ہیں-

اور اسی لئے اس امرکی ضرورت محسوس ہوئی کہ سندھ کی تاریخ کو کنگھالا جائے اور دیکھا جائےکیا ویسی ہی صورت حال ہے جیسا کہ بیان کی جاتی ہے-

ضروری ہے وہ یہ ہے کہ اس تحریر ی مواد کا مقصد یہ ہے کہ سندھ میں بسنے والی کسی قوم کی تعریف یا کسی قوم پر تنقید نہیں ہے بلکہ یہ ایک تاریخی جائزہ ہے-

غیر سندھی باشندے اورحکمران

مصنف اشفاق احمد

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہزیب

$4.12

-70%NEW
Thumbnail 1

Islami Tarikh o Tahzeeb - اسلامی تاریخ و تہذیب

$1.25

$0.38

-70%NEW
Thumbnail 1

Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Lahore 1947

$5.73

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dilli Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام

$2.51

-70%NEW
Thumbnail 1

Khayal Number 1857 - خیال نمبر 1857

$5.91

$1.77

NEW
Thumbnail 1

Ahmad Shah Abdali - احمد شاہ ابدالی

$3.58

-70%NEW
Thumbnail 1

Quaid e Azam: Taqareer o Bayanat - قائد اعظم تقاریر و بیانات

$1.79

$0.54

-70%NEW
Thumbnail 1

Socialist Rawyat - Musa Say Lenon Tak - سوشلسٹ روایت

$4.83

$1.45

NEW
Thumbnail 1

The State During the British Raj

$5.55

-70%NEW
Thumbnail 1

Melody Singers Part 1 (Urdu Edition) - میلوڈی سنگرز حصہ اول

$3.94

$1.18

-70%NEW
Thumbnail 1

Amrica Ki Tareekh - امریکہ کی تاریخ

$2.69

$0.81

Sindh Gher Sindhi Bashindy Aur Hukmaran - غیر سندھی باشندے اورحکمران | Books Paradise