HomeStore

Lisaniyat Aik Jamia Taruf - لسانیات ایک جامع تعارف

Lisaniyat Aik Jamia Taruf - لسانیات ایک جامع تعارف

Pages: 248

Category: Urdu Adab 

اردومیں اگر کوئی شعبہ بری طرح نظرانداز ہوا ہے تووہ لسانیات ہے۔ اس پرہمہ وقتی تحقیق کا کوئی ایک ادارہ بھی موجود نہیں۔ جامعات میں اس کی تدریس کا تھوڑا بہت اہتمام ضرور ہے۔ بایں وجہ اردو میں لسانیات پر گنی چنی کتب ہی ملتی ہیں اوران میں سے اکثرکئی دہائیوں پہلے کی تحقیق اورتصورات کو پیش کرتی ہیں۔ ایسے میں محمد شیرازدستی و دیگر کی لسانیات کے بنیادی تصورات پریہ کتاب خاص اہمیت کی حامل ہے۔ اس میں نہ صرف لسانیات کے اساسی مباحث، ان کی تازہ ترین توجیہات اورمعاصرتحقیقات کو اختصارمگرجامعیت سے پیش کیا گیا ہے بلکہ اسے سہل اوررواں اسلوب میں لکھا گیا ہے۔ اس کتاب سے صرف لسانیات کے طلبہ ہی نہیں، اساتذہ اورعام قارئین بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیر

شعبۂ اردو، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور

سابق ڈائریکٹر جنرل، اردو سائنس بورڈ

$2.86
Lisaniyat Aik Jamia Taruf - لسانیات ایک جامع تعارف
$2.86
Product image 1

Description

Pages: 248

Category: Urdu Adab 

اردومیں اگر کوئی شعبہ بری طرح نظرانداز ہوا ہے تووہ لسانیات ہے۔ اس پرہمہ وقتی تحقیق کا کوئی ایک ادارہ بھی موجود نہیں۔ جامعات میں اس کی تدریس کا تھوڑا بہت اہتمام ضرور ہے۔ بایں وجہ اردو میں لسانیات پر گنی چنی کتب ہی ملتی ہیں اوران میں سے اکثرکئی دہائیوں پہلے کی تحقیق اورتصورات کو پیش کرتی ہیں۔ ایسے میں محمد شیرازدستی و دیگر کی لسانیات کے بنیادی تصورات پریہ کتاب خاص اہمیت کی حامل ہے۔ اس میں نہ صرف لسانیات کے اساسی مباحث، ان کی تازہ ترین توجیہات اورمعاصرتحقیقات کو اختصارمگرجامعیت سے پیش کیا گیا ہے بلکہ اسے سہل اوررواں اسلوب میں لکھا گیا ہے۔ اس کتاب سے صرف لسانیات کے طلبہ ہی نہیں، اساتذہ اورعام قارئین بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیر

شعبۂ اردو، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور

سابق ڈائریکٹر جنرل، اردو سائنس بورڈ

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Hasrat E Tameer (Talqeen Shah) - حسرت تعمیر

$4.30

$1.29

-70%NEW
Thumbnail 1

Aarz E Musannif - عرض مصنف

$6.44

$1.93

NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama 2 - تارڑ نامہ 2

$3.76

NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama 3 - تارڑ نامہ 3

$3.76

NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama - تارڑ نامہ

$4.30

-70%NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama 6 - تارڑ نامہ 6

$6.26

$1.88

-70%NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama 7 - تارڑ نامہ 7

$6.26

$1.88

-70%NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama 4 - تارڑ نامہ 4

$3.94

$1.18

-70%NEW
Thumbnail 1

Tarar Nama 5 - تارڑ نامہ 5

$3.76

$1.13

NEW
Thumbnail 1

Chik Chuk - چک چک

$2.51

NEW
Thumbnail 1

Kaarvan Sarai - کارواں سرائے

$2.33

-70%NEW
Thumbnail 1

Guzara Naheen Hota - گزارا نہیں ہوتا

$3.22

$0.97

Lisaniyat Aik Jamia Taruf - لسانیات ایک جامع تعارف | Books Paradise