HomeStore

Jernailon Ki Siasat - جرنیلوں کی سیاست

Jernailon Ki Siasat - جرنیلوں کی سیاست

Pages: 439

Category: Politics Book

افوج پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی زندگی میں معاشرے کے دیگر تمام طبقات کی نسبت نہ صرف بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہے بلکہ بتدریج بہت طاقتور ہوچکی ہے۔ پاکستان کی کوئی بھی تاریخ، فوج کی سوچ اور فکر کے جائزے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، فوج کی نظریاتی اور سیاسی سوچ کا محور اس کی قیادت یعنی جرنیل رہے ہیں۔جرنیلوں کی افتاد طبع، ان کے فکری میلانات، سیاسی رجحانات، سماجی پس منظر، اہم واقعات پر ان کے ردعمل،تعلیم و تربیت اور ملکی حالات پر ان کی رائے جاننے کے لیے 21 جرنیلوں اور ایک بریگیڈیئر کے انٹرویوز اس مجموعے میں شامل ہیں۔

$8.05
Jernailon Ki Siasat - جرنیلوں کی سیاست
$8.05
Product image 1

Description

Pages: 439

Category: Politics Book

افوج پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی زندگی میں معاشرے کے دیگر تمام طبقات کی نسبت نہ صرف بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہے بلکہ بتدریج بہت طاقتور ہوچکی ہے۔ پاکستان کی کوئی بھی تاریخ، فوج کی سوچ اور فکر کے جائزے کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، فوج کی نظریاتی اور سیاسی سوچ کا محور اس کی قیادت یعنی جرنیل رہے ہیں۔جرنیلوں کی افتاد طبع، ان کے فکری میلانات، سیاسی رجحانات، سماجی پس منظر، اہم واقعات پر ان کے ردعمل،تعلیم و تربیت اور ملکی حالات پر ان کی رائے جاننے کے لیے 21 جرنیلوں اور ایک بریگیڈیئر کے انٹرویوز اس مجموعے میں شامل ہیں۔

Jernailon Ki Siasat - جرنیلوں کی سیاست | Books Paradise