HomeStore

Harry Potter Aur Qaqnus Ka Groh - Harry Potter Part 5 (Urdu Translation)

Pages: 960

Category: Novels

پاکستان میں پہلی مرتبہ دنیا میں بچوں کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سیریز "ہیری پوٹر"کے آٹھوں ناولوں کااردو ترجمہ میں سے پانچویں حصے کا ترجمہ-

جے کے رولنگ کے اس شاہ کار کا ترجمہ کیا ہے ملک کے نامور مصنف، ادیب، ناول نگار اور مترجم معظم جاوید بخاری صاحب نے۔۔۔۔بلاشبہ یہ بخاری صاحب کا اردو ادب اطفال پر ایک بڑا احسان ہے کہ انھوں نے انگریزی کی اس مقبول ترین سیریز کو اردو قارئین کے لیے اردو میں ڈھالا، اور پھر ترجمہ بھی اس قدر سلیس اور بامحاورہ کہ ترجمے کا حق ادا کردیا۔۔۔

$4.47

Product image 1
Product image 2

Description

Harry Potter Aur Qaqnus Ka Groh - Harry Potter Part 5 (Urdu Translation) | Books Paradise