HomeStore

Daira Mukamal Hota Hai - دائرہ مکمل ہوتا ہے

Pages: 338

Category: Urdu Adab

قوی امید ہے کہ اردو ادب کے باذوق قارئین کے لیے یقیناً یہ کتاب گنج ہائے گراں کی حیثیت کی حامل ہو گی۔ یہ کتاب صحت مند اور مثبت سوچ رکھنے والوں کے لیے ذہنی غذا کی حیثیت رکھتی ہے۔ رضا علی عابدی صاحب جیسی سرکردہ شخصیت کی فکری اساس تک رسائی، ان کی تحریروں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ آپ نے اپنے اندازِ تکلم، فکر، منفرد اسلوب اور تحریروں سے کئی نسلوں کی آبیاری کی ہے۔

$4.12

Product image 1

Description

Daira Mukamal Hota Hai - دائرہ مکمل ہوتا ہے | Books Paradise