HomeStore

Daastan Ameer Hamza By Maqbool Jahangir - داستان امیر حمزہ

Daastan Ameer Hamza By Maqbool Jahangir - داستان امیر حمزہ

Parts: 10 parts 

Category: Children Book

داستان امیر حمزہ  جیسی دلچسپ ، حیرت انگیز اور طویل داستان آج تک اردو میں نہیں لکھی گئی- اب اس داستان کو مقبول جہانگیر نے بچوں کے لئے نہایت آسان زبان میں لکھا ہے-

امیر حمزہ کی جرآت و بہادری کے رونگھٹے کھڑے کر دینے والے کارمانے - دیووں ، جنوں ، پریوں اور جادوگروں سے خوف ناک لڑائیاں ---

اس کتاب کے 10 حصے ہیں :

1) بادشاہ کا خواب

2) پراسرار جزیرہ

3) نوشیرواں کی بیٹی

4) امیر حمزہ میدان جنگ میں

5) امیر حمزہ کوہ قاف میں

6) شداد جادوگر

7) شہزادہ شہریار

8) عیاروں کی حکومت

9) جادو کا شہر

10) آخری مہم

 

$19.15
Daastan Ameer Hamza By Maqbool Jahangir - داستان امیر حمزہ
$19.15
Product image 1
Product image 2
Product image 3
Product image 4
Product image 5
Product image 6
Product image 7
Product image 8
Product image 9

Description

Parts: 10 parts 

Category: Children Book

داستان امیر حمزہ  جیسی دلچسپ ، حیرت انگیز اور طویل داستان آج تک اردو میں نہیں لکھی گئی- اب اس داستان کو مقبول جہانگیر نے بچوں کے لئے نہایت آسان زبان میں لکھا ہے-

امیر حمزہ کی جرآت و بہادری کے رونگھٹے کھڑے کر دینے والے کارمانے - دیووں ، جنوں ، پریوں اور جادوگروں سے خوف ناک لڑائیاں ---

اس کتاب کے 10 حصے ہیں :

1) بادشاہ کا خواب

2) پراسرار جزیرہ

3) نوشیرواں کی بیٹی

4) امیر حمزہ میدان جنگ میں

5) امیر حمزہ کوہ قاف میں

6) شداد جادوگر

7) شہزادہ شہریار

8) عیاروں کی حکومت

9) جادو کا شہر

10) آخری مہم

 

Daastan Ameer Hamza By Maqbool Jahangir - داستان امیر حمزہ | Books Paradise