HomeStore

Balochistan Siasai Koh e Taqseer - بلوچستان سیاسی کوہ تقصیر

Pages: 282

Category: Politics Book

بلوچستان پہ تازہ ترین کتاب -سیاسی کوہِ تقصیر- سابق آئی جی بلوچستان کے قلم سے۔
یہ کتاب غلطیوں کے پہاڑ، بنجر فیصلوں اور امیدوں کے مقتل کی ایسی داستان ہے جو بلوچستان کے پہاڑوں سے بلند اور گوادر کے سمندر سے گہری ہے۔
اس کتاب کا مخاطب بلوچستان کے شہری کے ساتھ ملک کے دیگر صوبوں کا فرد بھی ہے۔ ہر وہ شخص جو بالواسطہ یا بلاواسطہ بلوچستان کے لئے کچھ کرسکتا ہے یا کرنے کی خواہش رکھتا ہے اسے یہ کتاب ایک سے زائد بار پڑھنی چاہیے۔ ہماری لاعلمی ہماری ناکردہ کاری کا جواز نہیں بن سکتی۔
یہ کتاب غلطیوں کے پہاڑ، بنجر فیصلوں اور امیدوں کے مقتل کی ایسی داستان ہے جو بلوچستان کے پہاڑوں سے بلند اور گوادر کے سمندر سے گہری ہے۔ اس بیان میں بلوچستان کی ثروت مند تاریخ، جغرافیہ، خوبصورت روایات اور منفرد کلچر کا تعارف بھی ہے اور سیاسی و سماجی منظر کا تجزیہ بھی۔ عام لوگوں کی زندگی کا  دلچسپ اور سنجیدہ بیان بھی ہے اور سیاسی، انتظامی، قبائلی اور مذہبی قائدین کا کردار بھی۔
روزِ عمر کے آخری پہر میں ٹھہرے ہوئے ایک فرزندِ زمین کا یہ بیانِ حلفی اپنے بین السطور میں فردِ جرم بھی ہے اور اعترافِ جرم بھی۔ کیا اپنے اپنے گوشہء عافیت میں مقیم  ہم لوگ بھی اس اعتراف میں شریک ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں؟

$7.88

Product image 1

Description

You may also like

-70%NEW
Thumbnail 1

Military Inc. Inside Pakistan's Military Economy (Normal Edition)

$2.86

$0.86

NEW
Thumbnail 1

Pakistan Kay 11 Qomi Intakhabat - پاکستان کے 11 قومی انتخابات

$4.65

NEW
Thumbnail 1

Kargil Coup: Pakistan Under Nawaz Sharif 1997-1999

$10.74

-70%NEW
Thumbnail 1

Troika Rising: Pakistan Under Benazir Bhutto 1988-1990

$5.37

$1.61

NEW
Thumbnail 1

Pakistan Par Mafias Ka Qabza Aur Biyania Ki Jungh - پاکستان پر مافیاز کا قبضہ اور بیانیہ کی جنگ

$5.37

NEW
Thumbnail 1

Aik Siyasat Kai Kahaniyan - ایک سیاست کئی کہانیاں

$2.15

NEW
Thumbnail 1

Akhir Kyun - آخر کیوں

$1.61

NEW
Thumbnail 1

Aik Qatal Jo Na Ho Saka - ایک قتل جو نہ ہو سکا

$2.33

NEW
Thumbnail 1Thumbnail 2

Espionage of the Century: An Untold Story - Ambassador Zahid Said

$5.37

-70%NEW
Thumbnail 1

Pakistan: Search for Stability

$6.44

$1.93

-70%NEW
Thumbnail 1

Nawaz Sharif Ki Siyasat - نواز شریف کی سیاست

$2.86

$0.86

-70%NEW
Thumbnail 1

The Military & Politics In Pakistan 1947-1997

$4.65

$1.40